: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولمبیا، 30نومبر(ایجنسی) برازیل کی فٹ بال ٹیم کو لے کر جا رہے کولمبیا کی پہاڑیوں میں گر کر تباہ ہوئے طیارے کے فلائٹ ڈیٹا، اور کاک پٹ وائس ریکارڈنگ سمیت بلیک باکس کو ہنگامی اہلکاروں نے
ڈھونڈ لیا ہے.
حکام نے اس کی اطلاع دی ہے. شمال مغربی کولمبیا میں طیارے کے دو بلیک باکسز کو ڈھونڈ لیا گیا ہے. بعد میں ہوا بازی کے حکام نے بھی اس کی تصدیق کی.
بہر حال، ان مواد کے تجزیہ میں کتنا وقت لگے گا، اس بارے حکام نے فوری طور پر کچھ نہیں بتایا.